Sunday, November 27, 2011

متاثرین بارش کے لیے پیڈ کاونٹر پیکج


 امارات میں مقیم پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان ایسو سی ایشن دبئی کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کوعطیہ کیے گئے 600ونٹر پیکج بارش سے متاثرہ علاقوں ٹنڈو محمد خان‘ سکرنڈ اور خیر پور روانہ کردیے گئے۔ جہاں الخدمت کے مقامی رضاکار متاثرین تک پہنچائیں گے۔ واضح رہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن سندھ اب تک متاثرہ اضلاع میں 2 ہزار ونٹر پیکج روانہ کرچکی ہے اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔ پیڈ کے نمائندے برائے صوبہ سندھ و بلوچستان عبدالرحمن بن عبدالعزیز کے مطابق پیڈ نے امدادی سامان پر مشتمل ایک کنٹینر بھی روانہ کردیاہے جو اس ہفتے کراچی پہنچ جائے گا۔
کراچی: پاکستان ایسو سی ایشن دبئی کے تعاون سے الخدمت کے ”ونٹر سپورٹ پروگرام “کے تحت سندھ کے بارش متاثرہ علاقوں میں سامان روانہ کیا جارہاہے

No comments:

Post a Comment