سابق سٹی ناظم کراچی نعمت ا للہ خان ایڈووکیٹ نے جامعہ اسلامیہ بدین میں الخدمت خواتین ٹرسٹ پاکستان کے زےر اہتمام 30جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے لوگ غدار نہیں بلکہ محب وطن ہیں اور ان کو غدار کہنے والے خود غدار ہیں، پاکستان گیس، کوئلہ اور پیٹرول کی سہولت سے مالال مال ہے، صوبہ بلوچستان میں سونا، چاندی، تانبا اور کوئلہ کے ذخائر موجود ہیں جس سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے اور ہمارا ملک معدنی وسائل سے مالا مال ہے، ان وسائل کے باوجود ملک میں غربت کا گراف بڑھ رہا ہے جس کی وجہ رائج وقت قانون یہودیوں کا ہے، ہمارے ملک میں سیاسی جماعتیں طاغوتی قانون کے زیر انتظام کام کررہی ہےں اور جنرل ایوب سے لے کر جنرل پروےز مشرف تک فوجی جرنےلوں کی قیادت نے ملک پر بلا جواز چڑھائی کرکے اقتدار سیاست دانوں کے بجائے اپنے ہاتھ میں لے لےاہے اور ملک کو لوٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے، فوجی حکومت اور موجودہ سیاست دانوں نے ملک کے کلیدی اداروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور غیر فعال بنادیا ہے، رےلوے، پی آئی اے، گیس، اسٹیل مل اور واپڈا کو تباہ و برباد کردیا گےا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ بلوچستان کو دیوار سے لگانے کی کوششیں بند کی جائےں ورنہ بنگلہ دیش جیسے حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں پنجابی، سندھی، بلوچی، پٹھان اور مہاجر رہتے ہیں اور ان سب کو آزادی کے حقوق حاصل ہیں لیکن لٹیروں اور بھتہ خوروں نے لوگوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ جنرل مشرف کے 60کروڑ ڈالرز سوئس بینک میں پڑے ہوئے ہیں ان سے دولت چھین کر موجودہ حکمران لٹیروں کو کرپشن بند کرنے کے لےے جماعت اسلامی کاساتھ دیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ جماعت اسلامی کے ساتھ دیانتدار کارکنان اور کام کرنے والے ہمدرد لوگ موجود ہیں لیکن بدقسمتی سے آپ کے ووٹ پیپلز پارٹی، مسلم لےگ (ن) اور تحریک انصاف کے ڈبے میں جارہے ہیں، جس کے باعث کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔ اگر ملک میں تبدیلی چاہتے ہیں تو جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں۔
Thursday, January 26, 2012
الخدمت خواتین کے تحت 30جوڑوںکی اجتماعی شادی

Labels:
نعمت ا للہ خان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment