Wednesday, May 11, 2011

پیار کا سگنل

پیار کا سگنل
پیار کے سگنل پر
 جب تمہیں کوئی روکے
 تمذرا سا رک جانا
روپ کے نظارے سے
آنکھ کے اشارے سے
ہاں میں سر ہلادینا
اور پھر چلی جانا
زین صدیقی/ایم اے
zain.editor@yahoo.com

No comments:

Post a Comment