کراچی(ناسک نیوز)وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر پیر زادہ قاسم رضا صدیقی نے کہا کہ ڈالر کی اہمیت اپنی جگہ، ہم ڈالر سے اشیاءخرید سکتے ہیں لیکن دانشوروں کے قحط کو دور نہیں کرسکتے۔ ہمارا معاشرہ دانشوروں سے خالی ہوتاجارہا ہے ۔اساتذہ درحقیقت لیڈر شپ کا کردار اداکرتے ہیں جو چیلنجز کو قبول کرتی ہے۔ اساتذہ ہی ہر دور میں چیلنجز کا مقابلہ کرتے آئے ہیںاور وہ ہی موجودہ گمبھیر صورتحال سے نکلنے میں بہترین کردار اداکرسکتے ہیں ۔ہمیں اپنے اکیڈمک رویے کو بھی درست کرنا ہوگا وہ گزشتہ روز ”جرنل آف فارمیسی اینڈ نیوٹریشن سا ئنسز“ کے اجراءکی تقریب سے خطاب کررہے تھے تقریب کا اہتمام ایجوکیشنل فورم نے انسٹیٹیوٹ آف فارسیوٹیکل سائنسز میںکیا تھا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پیر زادہ قاسم رضا صدیقی نے مزید کہا کہ جامعات کی خالص علمی سطح کا اندازہ تحقیقی جرنلز کی اشاعت سے ہوتا ہے ۔ ”جرنل آف فارمیسی اینڈ نیوٹریشن سائنسز“ کا اجراایک مثبت اقدام اور دور حاضر کی ضرورت بھی ہے۔اس موقع پر انہوں نے جرنل کے ایڈیٹر انچیف پروفیسر ڈاکٹر رفیق عالم خان اور ان کی ٹیم کی جرنل کی اشاعت کے سلسلے میں تعریف کی ۔اس موقع پر جرنل کے ایڈیٹر انچیف پروفیسر ڈاکٹر رفیق عالم خان نے کہا کہ ایجوکیشن فورم کے پلیٹ فارم سے شعبہ فارمیسی کے اساتذہ کی کوششوں سے اس جرنل کا اجرا ہوا ہے اور جلد ہی مزید دوجرنل سوشل سائنسز اور مینجمنٹ سائنسز کے حوالے سے شائع کےے جائیں گے ۔ تقریب سے پروفیسر ڈاکٹر صغیر احمد ،پروفیسر ڈاکٹر تسنیم احمد اور ڈین فیکلٹی آف فارمیسی ڈاکٹر غزالہ حفیظ نے بھی خطاب کیا۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں یوم آزاد ی کی تقریب
اِسلام آباد(ناسک نیوز) علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی مےں ےوم آزادی بھر پور ملی جذبے کے ساتھ مناےا گیا۔ ےونےورسٹی کی رہائشی کالونی کے بچے بچےاں اور ےونےورسٹی کے اساتذہ ، آفےسرز اور کارکن اس تقرےب مےں شرکت کی۔ تقرےب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر، پروفےسر ڈاکٹر نذےر احمد سانگی تھے۔ تقرےب کا آغاز وائس چانسلر، پروفےسر ڈاکٹر نذےر احمد سانگی قومی پرچم کشائی کر کے کیاےوم آزادی کے حوالے سے اوپن ےونےورسٹی مےں منعقد ہونے والی تقارےب مےں قومی آزادی کے حوالے سے طلبہ و طالبات کے درمےان قومی نغموں اور تقارےر کے مقابلے ہوئے۔ تقرےب کے اختتام پر وائس چانسلر، ڈاکٹر نذےر احمد سانگی ملی نغموں اور تقرےری مقابلوں مےں کامےاب ہونے والے طلبہ و طالبات مےں اِنعامات اور رتحائف تقسےم کیے۔

No comments:
Post a Comment