بارش سی متاثرہ صوبہءسندھ کی اضلاع میں الخدمت فاونڈیشن کی ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لینی کی لیی الخدمت فاونڈیشن سندھ کا اہم اجلاس مرکزتبلیغ اسلام شاہ مکی روڈپر صوبائی
صدر ڈاکٹر تبسم جعفری کی زیر صدارت ہوا۔
صدر ڈاکٹر تبسم جعفری کی زیر صدارت ہوا۔ جلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر تبسم جعفری نے کہا کہ بارش کی تباہ کاری سے ایک کروڑ آبادی متاثر ہوئی ہے، الخدمت فاونڈیشن قدرتی آفت کو یکجہتی اور بھائی چارے کا ذریعہ بنارہیں۔بدین، جھڈو، سانگھڑ سمیت 13اضلاع سے زائد صوبے کی اضلاع متاثر ہوئی ہیں، الخدمت فاونڈیشن کی ہزاروں رضا کار متاثرہ مقامات پر اللہ کی خوشنودی کی لیے متاثرین کی بھرپور مدد کررہے ہیں، الخدمت فاونڈیشن اب تک 6کروڑ روپی ، پکا ہوا کھانا، خشک راشن، کپڑی بسکٹ، پانی کی کین، مچھر دانیاں، ترپالیں، ادویات اور طبی سہولیات فراہم کرچکی ہے۔ بدین، ٹنڈوباگو اور کھوسکی میں الخدمت خیمہ بستیاں قائم ہیں۔ ان میں سیکڑوں خاندان رہائش پذیر ہیں ، پانی میں گھری ہوئی مقامات تک رسائی کی لیی متاثرہ علاقوں میں الخدمت بوٹس سروس جاری ہے، اس کی علاوہ 30 ایمبولینس، ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل اسٹاف کی ساتھ موبائل میڈیکل ٹیمیں ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن پنجاب سی 4 ایمبولینس اور ویٹنری ڈاکٹرز کی ٹیم، الخدمت فاونڈیشن خیبر پختونخوا سی 20لاکھ روپی، ساز و سامان اور ایمبولینس سروس کی ساتھ ایک میڈیکل ٹیم متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کی لیی پہنچی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر تبسم جعفری نی کہا کہ صوبی میں تباہ کاری بارش کی بجائی ڈرینج سسٹم کی خرابی اور سیم نالوں کی بندش کی وجہ سی ہوئی ہے۔ الخدمت فاونڈیشن نی ان علاقوں میں اپنے محدود وسائل سی خدمات کا سلسلہ شروع کیا ہواہے۔ جھڈو ماتلی میں خیمہ بستیاں قائم کرنے اور متاثرین کی جلداز جلد بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔
Very good!
ReplyDeleteKeep it up...