نعمت اللہ خان نے کہا ہے کہ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کی سب سے بڑی فلاحی
تنظیم بن چکی ہے جو خدمت خلق کے لےے بلا امتیازخدمات انجام دے رہی ہے، ہر مشکل وقت میں الخدمت کے رضاکار عوام کی مدد کےلئے تےار رہتے ہیں۔ الخدمت فاوندیشن نے 2005ءکے زلزلہ میں بھی مصےبت میں مبتلا عوام کی مدد کی اور اب بھی سیلاب سے سندھ کے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے تو ان کی آواز پر لبیک کہا۔ ان
خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کی شام انصار فاونڈیشن (یو کے) کے وفد جس کی قیادت صدر محمد فاروق ملک کررہے تھے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر بن ےامین خالد، ملک ظفر، راشد قریشی و دیگر بھی موجود تھے۔ نعمت اللہ خان نے وفد کو تھر پارکر میں الخدمت فاوڈیشن پاکستان کے مختلف پروجےکٹس کے حوالے سے بھی تفصیل سے بتاےا جن میں اسکول، پانی، ہینڈ پمپ اور کنویں کے منصوبے شامل ہیں، انہوں نے سےلاب سے متاثرہ علاقوں سے متعلق امدادی کاموں پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی اور کہا کہ الخدمت فاونڈیشن واحد فلاحی تنظیم ہے جس نے سےلاب سے متاثرہ عوام کا بھرپور ساتھ دیا ۔ خشک راشن و دیگر ضرورےات زندگی پر مشتمل درجنوں ٹرک جن کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے، اندرون سندھ بھجوائے اور وہاں الخدمت کے مقامی ذمہ داران و رضاکاروں نے تقسیم کےے۔ ان علاقوں میں خیمہ بستیاں قائم کیں اور وہاں وقتاً فوقتاً مختلف رہنماوں نے دورے کےے اور صورت حال کا جائزہ لیتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ بڑے پیمانے پر تباہی آئی تھی، حکومت متاثرین کی امداد میں ناکام رہی اس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو اسے کرنا چاہےے تھا۔ اس موقع پر رہنماوے درمیان سندھ اوربلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی صورت حال اور فلاحی کاموں کی ضرورت کے حوالے سے بات چیت ہوئی، وفد نے پانی کے منصوبوں میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا انصار فاونڈیشن (یوکے) کے صدر محمد فاروق ملک و وفد کے دیگر ارکان نے الخدمت کے کردار اور خدمات کو سراہا اور اپنے مکمل تعاون کی ےقےن دہانی کرائی۔

No comments:
Post a Comment