الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کو قطر چیرئٹی کی جانب سے42 ٹن کھجورعطیہ کی گئی ہے ۔ایک کاٹن کا وزن تقریبا6کلوگرام تک ہے اوراس میں دو قسم کی کھجور ہیںچھوٹی اور بڑی۔بعد مشاورت جن کی تقسیم اس طرح سے تر تیب دے کر اضلاع میں پہنچادی گئی ہیں۔
اس سے قبل الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے دفتر قباء کمپلیکس سے اندرون سندھ کے لیے کھجوروں کے کاٹن ٹرکوں لوڈ کیے جارہی ہیں۔ ہر ضلع کے متاثرین بارش وسیلاب میں تقریبا300 سے 500 کاٹن تقسیم کیے جائیں گے۔ اس مو قع پر الخدمت فاؤنڈیشن سند ھ کے صر جناب ڈاکٹر سید تبسم جعفری صاحب کے علاوہ محترم ممتاز سہتو،حافظ نصر اللہ ، محمد دین اور دفتری عملہ اس موقع پر موجو ہے
No comments:
Post a Comment