Tuesday, November 23, 2010

کیا پاکستان میں اسلامی بینکاری ممکن ہے ؟ اسلامی بینکاری کے نام پر عوام کو کس طرح لوٹا جارہاہے؟ اسلامی بینک کس شعبے میں سرمایہ کاری کرتے ہیں؟

4 comments:

  1. پاکستان میں اسلامی بینکاری ناممکن ہے ‘اسلامی بینکوں کے اللے تللے دیکھ کر اندازہ ہوتاہے کہ یہ لوگ کس قدر عوام کو لوٹ رہے ہیں ‘پاکستان صنعتی اور امن و امان کی صورتحال میں کوئی بینک اسلامی بینکاری نہیں کر سکتاہے اور سکتاہے کہ یہ بینک عوام کو دھوکا دے رہے ہیں عوام سے اسلام کے نام سے سرمایہ حاصل کرکے دیگر کمرشل بینکوں میں جمع کرادیتے ہیں اور اس میں سے اپنا کمیشن وصول کرتے ہیں عوام کو دھوکہ دینے کے لیے منافع میں کبھی کم اور کبھی زیادہ دیتے ہیں ۔ لیکن ابھی تک یہ عوام کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ہیں معصوم مسلمانوں کو دھوکا دینے کیلئے بڑے بڑے جید علمائے کرام کو لاکھوں روپے انہیں گھر بیٹھے دیتے ہیں اور فتویٰ جاری کردیتے ہیں ۔ہمیں امید ہے کہ آپ اس سلسلے کو مزی بڑھائیں گے تاکہ عوام ان کے بارے میںصحیح رہنمائی حاصل ہو سکے
    زین العابدین

    ReplyDelete
  2. اسلام کے نام سے سرمایہ حاصل کرکے دیگر کمرشل بینکوں میں جمع کرادیتے ہیں اور اس میں سے اپنا کمیشن وصول کرتے ہیںعلمائے کرام کو لاکھوں روپے انہیں گھر بیٹھے دیتے ہیں اور فتویٰ جاری کردیتے ہیں

    ReplyDelete
  3. اسلامی بینکار خود سودی کاربار کرتے ہیں‘ یہ ادارے کسی شخص یا ادارے کو کا اسلامی بینکاری کے تحت کاروبار دیں گے

    ReplyDelete