Tuesday, April 12, 2011

سعو دی عرب دنیا کی بلند ترین عما رت تعمےر کرے گا

 سعو دی حکومت نے دنیا کی بلند ترین عمارت کے منصو بے کی تفصیلا ت ظا ہر کر دی ہیں جس کے مطا بق Kingdom Tower نامی اس عمارت کی تعمیر پر 19 ارب ڈالر سے زائدرقم خرچ کے جائے گی جس کی اونچائی ک ±ل ایک میل ہو گی۔ اس قد ر اونچا ئی کے با عث تیز ترین لفٹ کے ذریعے بھی اس عمارت کی چھت تک پہنچنے میں 12 منٹ کا وقت لگے گا۔سعودی عرب کے دا رالحکو مت ریاض میں 12 ملین کیوبک اسکو ائر فٹ کے رقبے 
پراس عمارت کی تعمیر کے بعددبئی میں قائم بر ج الخلیفہ سے دنیا کی بلند ترین عمارت کااعزاز چھن جا ئے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت کا ڈیز ا ئن بھی برج الخلیفہ کا ڈیز 

No comments:

Post a Comment